چپات[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مغربی وضع کا جوتا جو ایڑی دار ہوتا ہے اور ایرانی جوتے سے ایڑی ہونے کی وجہ سے ممیز ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مغربی وضع کا جوتا جو ایڑی دار ہوتا ہے اور ایرانی جوتے سے ایڑی ہونے کی وجہ سے ممیز ہے۔ a shoe of the European fashion